گلوکارہ سارا رضا خان بھی پاک فوج کی حمایت میں آگئیں

May 19, 2023 | 00:19:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکارہ سارا رضا خان بھی پاک فوج کی حمایت میں آگئیں ۔

سارا رضا خان کاکہناہے کہ پاک فوج اور شہداء کی قربانیوں کو نہیں بھول سکتے ،جو پاک فوج کا دشمن ہے چاہے وہ اندرونی ہے یا بیرونی وہ پاکستان کا دشمن ہے ،گلوکارہ کا کہناتھا کہ اللہ پاک ہماری فوج اور ملک کو سلامتی دیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان