ن لیگ کے رہنما تین سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

May 19, 2022 | 10:44:AM
ن لیگ کے رہنما تین سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعدوطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعد وطن واپس آئے ہیں اور وہ لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی لاہور سے فیصل آباد جائیں گے۔

واضح رہےکہ عابد شیر علی سابق وزیراعظم نوازشریف  کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے توانائی رہ چکے  ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:      کورونا وائرس: ایک مریض جاں بحق،86کی حالت تشویشناک