غیرآئینی وزیراعلیٰ کےاحکامات پرعمل کرناغیرقانونی ہے:عمرسرفراز چیمہ

May 19, 2022 | 09:42:AM
وزیراعلیٰ کےالیکشن کیلئےآرڈر کیسے کرائے گئے؟عمرسرفراز چیمہ کا بڑا بیان
کیپشن: عمرسرفراز چیمہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق  گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا کہ پنجاب کےغیرآئینی وزیراعلیٰ کےاحکامات پرعمل کرناغیرقانونی ہے۔

عمرسرفراز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئینی بحران جھوٹ،بدمعاشی سےوزیراعلیٰ کےدفترپرقبضےکی وجہ سےہے،‏ن لیگ نےعدلیہ کودھوکےمیں رکھ کروزیراعلیٰ کےالیکشن کیلئےآرڈرکرائے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر شپ سے بر طرفی۔عمر سرفراز چیمہ نے آخر کار بڑا قدم اٹھا لیا