پاکستان کے معروف ہندو رہنما ڈاکٹر منوہر چند انتقال کرگئے

Mar 19, 2023 | 12:12:PM
پاکستان کے معروف ہندو رہنما ڈاکٹر منوہر چند انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کرشنا مندر کے متولی ،پاکستان ہندو کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر منوہر چند انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع  کے مطابق ڈاکٹر منوہر چند نے گزشتہ روز انتقال کیا ،ان کی آخری رسومات 20 مارچ ایک بجے سمادھی گنگا رام میں ادا کی جائیں گی ۔بابو صابو شمشان گھاٹ میں ان کا انتم سنسکار کیا جائے گا ۔