اگر فوج الیکشن سے انکار کرے گی تو فوج پربھی توہین عدالت لگے گی، بیرسٹر اعتزاز احسن

Mar 19, 2023 | 10:08:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، اگر فوج الیکشن سے انکار کرے گی تو فوج پربھی توہین عدالت لگے گی،سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔دیکھیے یہ ویڈیو 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: