پٹرول کیساتھ گیس بھی سستی؟

Jun 19, 2023 | 10:39:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پٹرول کیساتھ گیس بھی سستی؟وفاقی وزیر مصدق ملک نے حقیقت کھول دی،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی نرخوں پر ایل این جی دے گا،ہمارے معاملات طے پاگئے ہیں ،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: