ماڈلنگ کا شوق، قانون کے رکھوالے ٹک ٹاکر بن گئے

Jun 19, 2022 | 13:33:PM
فائل فوٹو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )وفاقی پولیس میں ماڈلنگ کے شوقین اہلکاروں کی تعداد بڑھنے لگی ۔ پولیس ملازمین شکر پڑیاں سمیت شہر کی معروف جگہوں پر ویڈیوز بناتے دیکھے جا سکتے ہیں۔پولیس ملازمین یونیفارم میں  مہنگے فون ، گھڑیوں کی نمائش کرتے پائے گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق پو لیس اہلکار تفتیش اور ریڈ کی ویڈیوز بھی ٹک ٹاک پر ڈالنے لگے ،پولیس کی جانب سے جرائم پر قابو پانے کے لیے دی گئی ہیوی بائیکس بھی اپنے ٹک ٹاک کی پرموشن کے لئے استعمال کی جاتی ہیں ۔