روپے کی قدر میں تاریخی کمی پر اسٹیٹ بینک کا مؤقف آگیا

Jul 19, 2022 | 23:24:PM
روپے کی قدر ،تاریخی کمی ،اسٹیٹ بینک ،مؤقف
کیپشن: سٹیٹ بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر، مارکیٹ میں آزادانہ طریقے سے مقرر کی جاتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ کی صورت حال اور ملکی خبروں کا بھی روپے کی قدر پر اثر پڑتا ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت دنیا بھر کی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھی ہے، جو امریکی حکومت کی طرف سے شرح سود بڑھانے کا نتیجہ ہے۔