بابر اعظم نے دو سرے  ٹی ٹونٹی میں شکست کی ذمہ دا ری قبو ل کرتےہو ئے بڑااعلان کر دیا

Jul 19, 2021 | 20:37:PM
 بابر اعظم نے دو سرے  ٹی ٹونٹی میں شکست کی ذمہ دا ری قبو ل کرتےہو ئے بڑااعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) کپتان بابر اعظم نے دو سرے  ٹی ٹونٹی میں شکست کی ذمہ دا ری قبو ل کر تےہو ئے کہا کہ  بولرز نے زیادہ رن دے دئیے ، پہلی وکٹ کی اچھی شراکت کے بعد مومینٹم نہیں بن سکا۔

تفصیلات کے مطابق  بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگلے میچ میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سجل علی نے بھارت کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا

نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ جیت کا انگلینڈ کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے کنڈیشنز کو اچھا استعمال کیا۔ہمارے پاس سپن کے لیے حفیظ موجود تھے لیکن صورتِ حال نہ بنی کہ ان سے بولنگ کراتے۔

 یا د  رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تاہم قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر فلاپ ہوئی اور ٹیم یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ 

یہ بھی پڑھیں:یہ ہے دلہن۔۔۔۔ دلہا دیکھتے ہی فرار