سجل علی نے بھارت کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا

Jul 19, 2021 | 20:26:PM
سجل علی نے بھارت کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ادا کا رہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں چشم اور نیلے رنگ کی جینز والی جیکٹ پہن رکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی نے بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے  لکھا کہ ’وہ جو ادھوری سی بات باقی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل
اداکارہ کی اس تصویر پر جہاں اُن کے مداحوں اور پاکستانی فنکاروں نے تعریف کے پُل باندھے تو وہیں سرحد کے اُس پار یعنی بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں۔سونم باجوہ نے سجل علی کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سب سے خوبصورت۔

بھارتی اداکارہ کے اس محبت بھرے کمنٹ کو سجل سمیت پاکستانی صارفین کی جانب سے لائک کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب منشا پاشا اور نور ظفر نے سجل کی تصویر پر اُنہیں ’کیوٹ‘ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی