گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان کا نیا گانا ’دور رہنا‘ ریلیز

Jan 19, 2024 | 23:52:PM
گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان کا نیا گانا ’دور رہنا‘ ریلیز
کیپشن: گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان کا نیا گانا ’دور رہنا‘ ریلیز
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان کا نیا گانا دور رہنا ریلیز کردیا گیا۔

گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان دونوں نے گانے کو بڑے ہی منفرد انداز سے گایا ہے، گانے کی شاعری سید علی شاہ رخ کی اور کمپوزیشن اکبر علی خان نے بنائی ہے، گانے کی موسیقی سونو علی ناصر کی ہے جبکہ ویڈیو سجیل خان نے ڈائریکٹ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بین الاقوامی پنجابی فلم"ڈرامے آلے" پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

واضح رہے کہ دونوں سگے بھائی ہیں اور دونوں نے اس سے قبل بھی متعدد گانے گائیں ہیں جبکہ کوک سٹوڈیو میں دونوں گانا گا چکے ہیں۔