کمال کی مہارت ۔۔برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘لڑکی کی ویڈیو نے دھوم مچا دی

Jan 19, 2022 | 10:18:AM
سوشل میڈیا ، شمالی علاقہ جات ،پاکستان، فگر اسکیٹنگ، برفباری
کیپشن:  لڑکی موسم کو خوب انجوائے کرتی برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف باری سے  لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے  مگر ایک بچی موسم کو خوب انجوائے کرتی برف پر ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی قومی پرچم تھامے ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر رہی ہے،کمال کی مہارت کےساتھ بچی نے ’’فگر اسکیٹنگ‘‘ کر کے لوگوں کا دل جیت لیا.

مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بچی کی پروفیشنل فگر اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہوتی رہی۔

یہ بھی پڑھیںعامر خان سے خفیہ شادی۔۔ پریتی زنٹا کے رد عمل سے تہلکہ مچ گیا