ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شعیب مختار)متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیو ایم) کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران انتقال کر گئیں۔
شمائلہ عمران فاروق لندن کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،شمائلہ عمران فاروق گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں عالی شان اور وجدان کے ہمراہ لندن میں انتہائی کسم پرسی کی زندگی گزار رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں : کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس؛شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی