افغانستان: ہندوکش ریجن میں 5.7 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ افغان حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : 9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 برس قید کی سزا