انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری دبئی سے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سرگودھا پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 اور دوسرے کو 1 سال بعد گرفتار کیا گیا۔
ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔
2019 میں ملزم اکرام علی کی کار کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں:فضائی آلودگی میں اضافہ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم