مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
439 روپے کلو ہوگیا، انڈوں کی قیمت 324 روپے فی درجن پر مستحکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ،برائلر مرغی کا گوشت 439 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔
دوسری طرف انڈوں کی قیمت 324 روپے فی درجن پر مستحکم ہے، ڈی سی او کی طرف سے دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دکان پر ریٹ لسٹ آویزاں کریں۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اسے بھی پڑھیں:نومبر میں اکتوبر کی نسبت ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 10.14 فیصد کمی ریکارڈ