بینک کی کیش وین پانی میں ہوئی جام، پھر وہ ہوا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا،ویڈیو وائرل

Aug 19, 2025 | 23:20:PM
بینک کی کیش وین پانی میں ہوئی جام، پھر وہ ہوا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا،ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں موسلا دھار بارش کے دوران بینک کی کیش وین پانی کے درمیان ہوئی جام، سہمے ہوئے سیکیورٹی گارڈز نے لاکھوں روپے کندھوں پر اٹھا کر بینک میں کیے منتقل، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

شاہراہ فیصل پر بارش میں سیکورٹی کمپنی کی گاڑی بند ہونے پر سیکورٹی گارڈ کیش کے تھیلے بھر کے شاہراہ فیصل پر سڑک پار کرنے پر مجبور ہوئے، دو سیکیورٹی گارڈ نوٹوں سے بھرے تھیلے کندھے پر لے کر شاہراہ فیصل پر پانی سے نکلنے کی کوشیش کر رہا ہے۔

پیچھے کھڑا سیکورٹی گارڈ بندوں کے ذریعے ان کو سیکورٹی فراہم کر رہا ہے، کون کہتا ہے کہ کراچی میں سڑک پر کندھوں پر لاکھوں روپے لاد کر نہیں گھوم سکتے، سیکورٹی گارڈ کیش وین کو شاہراہ فیصل پر چھوڑ کر کیش محفوظ جگہ منتقل کرتے رہے۔