کراچی میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

Aug 19, 2025 | 21:51:PM
کراچی میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر راشد)کراچی میں کل تمام سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے، موجودہ بارشوں کی پیش نظر محکمہ کالج ایجوکیشن نے کل بروز بیس اگست کالجز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ کالجز کی جانب سے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔