این اے 129 : مسلم لیگ ن نے حافظ نعمان کو ٹکٹ جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )مسلم لیگ ن نے این اے 129 کا پارٹی حافظ میاں محمد نعمان جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق سینئر لیگی رہنما حافظ میاں محمد نعمان کو این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیاہے،سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ پر دستخط کردئیے۔
یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران کیا ہوا؟اداکار سید جبران کا انکشاف
تحریک انصاف کی جانب نے حماد اظہر نے 129 میں کاغذات جمع کروا رکھے ہیں ۔
مسلم لیگ ن نے ضمنی الیکشن کے لیے این اے 129 کا پارٹی ٹکٹ حافظ میاں محمد نعمان کو جاری کردیا ہے ۔
خیال رہے کہ میاں اظہر کے انتقال کے بعد این اے 129 میں ضمنی الیکشن شیڈول ہے ۔