انجری: کاگیسو ربادا جنوبی افریقن ٹیم سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔
کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق کگیسو ربادا دائیں ٹخنے کی تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کوینا میپحاکا کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:بابر اعظم امریکہ سے لاہور پہنچ گئے