بابر اعظم امریکہ سے لاہور پہنچ گئے

Aug 19, 2025 | 09:29:AM
بابر اعظم امریکہ سے لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔

بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکہ میں قیام کیا، انہیں ایئرپورٹ پر لینے کے لیے بھائی اور کزن آئے۔

یاد رہے پاکستان ون ڈے سکواڈ کے اراکین گروپس میں پہلے ہی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

بابر اعظم ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

انہیں تین ملکی ٹورنامنٹ اور ایشیا کپ کے لیے سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:سڈنی کے گالف کورس میں طیارے کی کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل