پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم سکواڈ کراچی پہنچ گیا

Aug 19, 2023 | 23:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔

پاکستانی ویمنز سکواڈ  یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا،دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ سیشن  کا آغاز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرینر نے کھلاڑی کو آگ پر چلا دیا، ویڈیو وائرل

 خیال رہے کہ سیریز کھیلنے  کیلئے جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم  27 اگست کو کراچی پہنچے گی۔