شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے قبل پریس کانفرنس، ایسی کیا بات کہہ دی کہ پولیس نے فوراَ دھر لیا

Aug 19, 2023 | 20:52:PM
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے قبل پریس کانفرنس، ایسی کیا بات کہہ دی کہ پولیس نے فوراَ دھر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے گرفتاری سے پہلے پریس کانفرنس میں ایسی کیا بات کہہ دی کہ پولیس نے فوری دھر لیا۔ پی ٹی آئی نے اسی پریس کانفرنس کو گرفتاری کی وجہ قرار دینے کا دعویٰ کر دیا۔