اسلام آباد :  گھرمیں گیس لیکج سے دھماکہ، 2 چینی شہری زخمی

Aug 19, 2023 | 14:53:PM
اسلام آباد :  گھرمیں گیس لیکج سے دھماکہ، 2 چینی شہری زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد کے علاقے ایف سکس تھری میں غیر ملکیوں کے گھر گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا۔

 گیس دھماکہ سے دو چینی شہری جھلس کر شدید زخمی ہو گئے،زخمی چینی شہریوں کو پی اے ایف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:   حکومت جاتے ہی شہباز شریف،مریم نوازبرا پھنس گئے,پانامہ والیم ٹین ،عمر عطا بندیال اِن ایکشن