جماعت اسلامی کا پیٹرول 250 روپے لیٹر کرنے کا مطالبہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 250 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا، ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اپنے مطالبہ دہرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران حکومت کی وصول کردہ 180 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی اصل قیمت سے تعلق نہیں،امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ امیر وغریب پر ٹیکس کا یکساں بوجھ ڈالنا ظلم کی بدترین شکل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم کے 6 خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے