پاکستان، زمبابوے ویمن سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

Apr 19, 2026 | 10:46:AM
پاکستان، زمبابوے ویمن سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی سی بی نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔

سری لنکاکی نمالی پریرا وائٹ بال سیریزمیں فیلڈ ایمپائرکےفرائض انجام دیں گی۔

کامران چوہدری ون ڈےسیریزمیں میچ ریفری،علی نقوی ٹی20میں میچ ریفری ہونگے۔

پہلےون ڈے میچ میں نمالی پریرا اورذوالفقارجان آن فیلڈ ایمپائر ہوں گے۔

طارق رشید تھرڈ ایمپائر ہونگے جبکہ حمیرا فرح ریزرو ایمپائر ہوں گی۔

مزید پڑھیں:راولپنڈیز کی مسلسل 7 ناکامیاں، محمد رضوان نے اصل وجہ بتا دی