لالی ووڈ فلم دوڑ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا

Apr 19, 2023 | 00:31:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ فلم دوڑ کو  پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق فلم دوڑ عید الفطر کے روز سے نمائش کے لیے سینماؤں میں پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار اسد محمود ، شہباز چوہدری، شفقت چیمہ ، سلیم معراج ، عروج چوہدری ، حفصہ راجپوت اور سدرہ نور سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم کے پرڈیوسراسلم حسن اور ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں۔