انجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا

Sep 18, 2025 | 18:49:PM
انجینئر محمد علی مرزا کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا  کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مرزا محمد علی کو این سی سی آئی اے عملے نے جیل حکام کے حوالے کیا،مرزا محمد علی کے خلاف این سی سی آئی اے راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے،مرزا محمد علی کے خلاف توہین رسالت اور پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا خط چیف جسٹس کو پہنچایا،24 گھنٹوں میں جو بھی ہوگا بتائیں گے، لطیف کھوسہ