سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات سے وکلاء کی قابلیت عیاں ہوئی: عطاء تارڑ

Sep 18, 2023 | 19:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق وزیراعظم کے مشیر  عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات سے وکلاء کی قابلیت عیاں ہوئی ہے۔

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ویڈیو پر آواز کی ڈبنگ کی گئی، سپریم کورٹ کی براہ راست نشریات سے وکلاء کی قابلیت عیاں ہوئی، مریم نواز کی لندن آمد کے بارے میں ابھی علم نہیں۔

یہ بھی پؑڑھیں :پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کیس ؛ چیف جسٹس پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق اہم ریمارکس

عطاء تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ماضی میں پانامہ کی اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کرتی رہی ،نواز شریف کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی کی ذمہ دار حکومت ہے۔