معروف پاکستانی ادا کا رہ حرامانی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Sep 18, 2021 | 19:22:PM
پاکستانی اداکارہ حرامانئی
کیپشن: اداکارہ حرامانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی کے شوہر سلمان شیخ نے فیس بک پوسٹ میں یہ اطلاع  شیئر کی ہے۔اداکار مانی (سلمان شیخ ) نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انتہائی گہرے دکھ کے ساتھ آپ کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ حرا کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے ہیں۔اداکار نے بتایا کہ ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ علیزے شاہ نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ سو شل میڈیا پرنیامحاذکھل گیا