دکی : کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق 

Oct 18, 2025 | 15:45:PM
دکی : کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد رحمت)بلوچستان کے ضلع دکی میں چمالنگ کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے۔
 پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی شناخت زین اللہ ولد خانول اور سبحان اللہ ولد سید عالم ساکنان افغانستان کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ای چالان ڈیفالٹر گاڑی مالکان کے لئے بری خبر
پولیس کے مطابق  ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو آبائی وطن روانہ کردیاگیا ہے۔