ای چالان ڈیفالٹر گاڑی مالکان کے لئے بری خبر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص احمد)ای چالان ڈیفالٹر گاڑی مالکان کیلئے بری خبرآگئی۔
ای چالان نادہندہ گاڑی بلیک لسٹ کرنے کیلئے چالان کی تعداد کم کر دی گئی،50 ای چالانز نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اب 25 اور 10 ای چالانز نادہندگان کوبھی پکڑا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:مزدوروں کیلئےسوشل سکیورٹی قانون میں اہم ترمیم منظور
دوسرے مرحلے میں اب 25 ای چالان نادہندہ گاڑی اور موٹرسائیکل بلیک لسٹ کر دی جائے گئی جبکہ تیسرے مرحلے میں 10 ای چالانز نادہندہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پکڑی جائیں گی۔