سبزیاں اور پیسے ایک ساتھ اگنے شروع۔۔ پاکستانی ٹک ٹاکر کی ویڈیو  خوب وائرل

Oct 18, 2021 | 12:40:PM
سبزیاں ، پیسے، ویڈیو ،وائرل
کیپشن: سبزیاں اور پیسے اکھٹے اگانے کی تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان اپنے دماغ کی بہترین صلاحیتوں کو استعمال میں لاتے ہوئے نئے سے نئے تجربات کرتا رہتا ہے۔ ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک  پاکستانی ٹک ٹاکر کو سبزیوں کے اندر اور جڑوں کے ساتھ پیسے اگانے اور بیلوں پر انڈے اگانے کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ العریبہ اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کو لاکھوں صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔ آپ بھی ضرور دیکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ’تم ٹھاکرے کو نہیں جانتے‘ ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتی فلم انڈسٹری کی تین اہم شخصیات گرفتار

ٹیگز: