شدید دھند ،موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک بند

Nov 18, 2025 | 09:04:AM
شدید دھند ،موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )خیبرپختونخوا میں دھند کا سلسلہ شروع ہو نے کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک بند کر دی گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق  خیبرپختونخوا میں دھند کا سلسلہ شروع  ہو گیا ،  شدید دھند کے باعث  موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی انٹرچینج تک بند کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:شدید برفباری،ہنگامی وارننگ جاری

موٹروے حکام  نے  شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت  کر دی ۔