پرینیتی چوپڑا کی منگنی،نئی تصاویر شیئر

May 18, 2023 | 16:07:PM
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی منگنی کی تقریب سے مزید تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی منگنی کی تقریب سے مزید تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور اُن کے منگیتر، عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا نے سوشل میڈیا پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

اِن تصویروں میں اس خوبصورت جوڑی کو اپنی منگنی کے دوران پوجا پاٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by @parineetichopra

یاد رہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سیاستدان راگھو سے طویل دوستی کے بعد گزشتہ ہفتے منگنی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مدیحہ امام کی سیٹ پر واپسی، سب کا منہ میٹھا کروادیا

اس جوڑی کی منگنی کی تقریب راگھو چڈھا کے گھر پر ہوئی تھی جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔