محمود الرشید انسداد دہشت گردی عدالت پیش، مزید جسمانی ریمانڈ منظور

May 18, 2023 | 15:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کو انسداد  دھشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے میاں محمود الرشید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا  کی گئی ہے۔ جس پر عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: شیریں مزاری کی گرفتاری پر ایمان مزاری رو پڑیں،ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ میاں محمود الرشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا ہے۔