شیخوپورہ: سرکس کے 4 شیر پنجرہ کھلنے کے باعث بھاگ نکلے

May 18, 2023 | 10:29:AM
شیخوپورہ: سرکس کے 4 شیر پنجرہ کھلنے کے باعث بھاگ نکلے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں سرکس کا پنجرہ کھلنے کی وجہ سے 4 شیر بھاگ گئے۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ میں گزشتہ رات آنے والی تیز آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا جس کے باعث پنجرے میں موجود چاروں شیر بھاگ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائیاں، 4 ماہ میں 16 غیرقانونی مسافروں کو آف لوڈ کیا

شیروں کے بھاگنے کی خبر سن کر علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اطلاح ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں شیروں کو پکڑ لیا۔