خطے میں کشیدگی ؛مشرق وسطیٰ کے لیےآج بھی 83 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سعید احمد)خطے میں کشیدگی کے باعث ملک بھر سے آج بھی مشرق وسطیٰ کیلئے 83 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے فجیرہ کےلیے پروازیں 48 گھنٹے کےلیےمعطل کر دیں۔
ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق پروازیں صرف العین کے لیے چلیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا
پی آئی اے نے فجیرہ کےلیے پروازیں 48 گھنٹے کےلیےمعطل کر دیں۔