علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

Mar 18, 2026 | 09:10:AM
علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے علی لاریجانی کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ایران کا نظام مضبوط،یہ شخصیات کےجانےسےکمزور نہیں ہوتا۔

نظام میں ہرشخص اپنی حیثیت کےمطابق کردار ادا کرتا ہے، امریکی اور اسرائیلی یہ کیوں نہیں سمجھتےکہ اس سے ایران کمزور نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:روس ،ایران کی کیسے مدد کر رہاہے؟ امریکہ سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی،ایرانی کمانڈرانچیف نے کہا علی لاریجانی کی شہادت پرفیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔