چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

Jul 18, 2023 | 22:17:PM
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپنا آفیشل ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے صرف 20 گھنٹے پہلے شروع کئے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے اعدادوشمار بھی ظاہر کردیئے گئے ہیں۔ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر صرف 20 گھنٹوں میں 1.3 ملین فالورز ہو گئے جبکہ 1.2 ملین لائیکس بھی مل گئے۔

یہ بھی پڑھیں: صارفین کیلئے بری خبر! اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان آفیشل کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے حوالے سے قوم کو آگاہ کیا تھا۔