چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے

Jul 18, 2023 | 21:04:PM
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف بدھ کو لاہور میں ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کل لاہور میں ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے اور میگا ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کریں گے۔ ہائیبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے چار میچز  پاکستان میں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے فائنل سمیت 9 میچز کی میزبانی سری لنکا کرے گا اور  توقع کی جا رہی ہے کہ ایشیا کپ کا پہلامیچ پاکستان میں کھلا جائے گا۔