روس میں شدید برف باری،برف کے پہاڑ کھڑے ہوگئے

Jan 18, 2026 | 10:55:AM
روس میں شدید برف باری،برف کے پہاڑ کھڑے ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ّّ(24نیوز)روس میں شدید برفباری کے باعث برف کے پہاڑ کھڑے ہوگئے۔
شدیدبرف باری کے باعث عمارتیں، سڑکیں ، گلیاں اورگاڑیاں مکمل طورپربرف میں دھنس گئیں،عمارتوں کے داخلی راستے بھی شدید برف باری کے باعث بند ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر ہنگامہ، متعدد مظاہرین گرفتار
حکومت نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر د ی ہے۔