سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی

Feb 18, 2026 | 10:17:AM
سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ۔
صحافی سہراب برکت کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔
جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں:رمضان المبارک میں عدالتوں کے نئے دفتری اوقات کار جاری
صحافی سہراب برکت کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے اوروہ کوٹ لکھپت جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید ہیں۔