میچ جیتنے کی خوشی پر ہوائی فائرنگ۔۔ 5افراد ہلاک

Dec 18, 2021 | 16:28:PM
 میچ جیتنے کی خوشی پر ہوائی فائرنگ۔۔ 5افراد ہلاک
کیپشن: میچ جیتنے کی خوشی پر ہوائی فائرنگ۔۔ 5افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) یمن میں فٹبال میچ جیتنے کی خوشی پر ہوائی فائرنگ کے دوران 5افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی کھلاڑی سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے صبری سے انتظار

 تفصیلات کےمطابق غیر ملکی میڈیا کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ  یمن میں انڈر16کی ٹیم نے حریف سعودی عرب کی ٹیم کو  شکست دی تھی جس کی خوشی میں یمنی حوثی باغیوں نے رات بھر گولیاں چلاتےہوئے جشن منایا،اس دوران ہوائی فائرنگ سے علاقے میں کم از کم 5افرادہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رضوان کی 2021 میں شاندار کارکردگی کا کریڈٹ کس کو ملا۔۔