توانائی سیکٹر کے لیے ورلڈ بینک نے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Dec 18, 2021 | 13:55:PM
ورلڈ بینک ، پا کستان ،کے لیے قرض،کی منظوری
کیپشن: ورلڈ بینک کی پا کستان کے لیے قرض کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کل ووٹنگ

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کو قرض کے لیے منظور کی گئی یہ  رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی جبکہ بجلی انفراسٹرکچر کی تقسیم کے سسٹم میں بہتری کے لیے بھی اس بڑی رقم کا استعمال ہو گا۔

یا د رہے کہ بجلی کا  ترسیلی نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے موسم گرما میں بڑے پیمانے پر ناصرف لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے بلکہ دھند اور خراب موسم کی وجہ سے ٹرانسمیشن لائنیں بھی ٹرپ کرجاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سرکا ری ملا زمین کے لئےبڑی خو شخبری