ایلیٹ یونیفارم میں ملبوس 3 مشکوک افراد گرفتار

Aug 18, 2023 | 09:21:AM
 ایلیٹ یونیفارم میں ملبوس 3 مشکوک افراد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقےڈیفنس سے ایلیٹ یونیفارم میں ملبوس 3 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق مشکوک افراد جدید اسلحہ کے ساتھ ویگو ڈالے میں سوار تھے،تینوں افراد کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،مشکوک افراد میں صدام، شوکت، رمضان شامل ہیں،ملزموں سے 3 آٹو میٹک رائفلیں اور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔