لاہور: نامعلوم افراد نے چھریاں مار کر ایک شخص کو قتل کردیا

Aug 18, 2021 | 11:17:AM
لاہور: نامعلوم افراد نے چھریاں مار کر ایک شخص کو قتل کردیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)لاہورکے علاقے باٹا پور میں نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق قتل کا واقعہ باٹا پور سیف والی پارک میں پیش آیا ہے جبکہ ملزم وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔مقتول کی شناخت ظہیر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلووں سے واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں جلد ہی ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیںشکار پورمیں پولیس مقابلہ۔۔ 2 ڈاکو ہلاک