پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

Apr 18, 2023 | 17:47:PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نوات حیات خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواب حیات خان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ان کے آبائی گاوں ادا کی جائے گی، نواب حیات ﷲ خان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی تھے، حیات ﷲ ترین عرصہ دراز سے بیمار تھے۔ 

مزید پڑھیں :بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے درندہ صفت باپ کی عرضی مسترد