جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( احتشام کیانی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔
جسٹس خادم حسین سومرونے وکیل جی ایم چوہدری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
درخواست گزار کی جانب سے وکیل جی ایم چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ پمز میں واحد بچ جانے والی بچی بھی جان کی بازی ہار گئی
درخواست گزار کی جانب سےدونوں ججز کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے کر عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔