پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔

تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔

بہترین فلم کیلئے نایاب، ٹیکسالی گیٹ اور عمرو عیار کو نامزد کیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کیلئےسب کچھ کیا لیکن شادی کے 10 ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی: زینب قیوم
پیسا ایوارڈز کی تقریب 22نومبر کو دبئی فیسٹیول ایرینا میں ہوگی۔